
Gaba Educational Books
Zod e Aamoz Urdu Saatwi Jamaat kay Liay
Free Delivery on orders over Rs. 5,000 (KARACHI ONLY FOR NOW)
Delivery Rs. 350 in Karachi · Rs. 500 other cities
Cash on Delivery in Karachi · other cities pay before dispatch
Delivery in 1–7 business days
Selected version: Original · New
Rs. 520
Description
ٓاس کتاب کے اعلیٰ معیار اور منفرد ہونے کا ثبوت یہ ہے کہ اِسے وفاقی وزارتِ تعلیم(شعبہء نصاب) حکومتِ پاکستان نے منظور کیا ہے۔اس کتاب کے سرسری مطالعہ سے معلوم ہو جائے گا کہ یہ کتنی خوبیاں اپنے اندرسمیٹے ہوئے ہے۔مثلاًاس میں ابتداء تا انتہا معیاری اور آسان زبان کا استعمال کیا گیا ہے۔ مشقوں میں ذہنی مُحرک موجود ہے۔ طلباء کی سابقہ معلومات سے خلاقی پہلوؤں پر زور دیا گیا ہے۔نظمیں،مناظرِقدرت،خلاقیات اور حبُ الوطنی پر مشتمل موضوعات شامل ہیں۔ ISBN : 978-969-509-617-8 No. of Pages: 141
Book Details
PublisherGaba Educational Books
ISBN9789695096178




































