
Gaba Educational Books
Zod e Aamoz Urdu Qaida Laazmi
Free Delivery on orders over Rs. 5,000 (KARACHI ONLY FOR NOW)
Delivery Rs. 350 in Karachi · Rs. 500 other cities
Cash on Delivery in Karachi · other cities pay before dispatch
Delivery in 1–7 business days
Selected version: Original · New
Rs. 350
Description
اس قاعدے کی خصوصیت اوراس کو’’لازم‘‘ قرار دینے کی وجہ یہ ہے کہ اس میں مواد کی پیش کش کا جو طریقہ اختیارکیا گیاہے وہ دوسرے قاعدوں کے مقابلے میں بہت کم وقت میں بہت کچھ سکھانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔اس قاعدے کے پہلے تین سبق طریقہء تدریس کی پوری وضاحت کرتے ہیں۔ اگر بچوں کو یہ اسباق سکھائے جائیں توآئندہ اسباق میں استاد کوصرف دو ،تین آوازیں(حرف،رکن لفظ) سکھانا پڑیں گے۔باقی سارا مواد بچّے خود پڑھیں گے۔ مندرجہ بالا احداف اورنتائج ضرور حاصل ہونگے۔ بشرطیکہ استادِ گرامی حاشیے میں دی ہوئی ہدایت اور ہماری گزارشات کو پوری طرح سمجھ کراِن پر عمل فرمائ ISBN : 978-969-509-391-4 No. of Pages: 50
Book Details
PublisherGaba Educational Books


































