
Gaba Educational Books
Zod e Aamoz Urdu Doosri Jamaat kay liay
Free Delivery on orders over Rs. 5,000 (KARACHI ONLY FOR NOW)
Delivery Rs. 350 in Karachi · Rs. 500 other cities
Cash on Delivery in Karachi · other cities pay before dispatch
Delivery in 1–7 business days
Selected version: Original · New
Rs. 440
Description
یہ کتاب مربوط قومی نصاب کے مطابق مرتب کی گئی ہے ۔ جس کی وجہ سے یہ کتاب اردو زبان کے چاروں عناصر (سننا، بولنا، پڑھنا، لکھنا) کی تربیت کے لئےموزوں ہے۔ مشقوں کی مدد سے طلبہ کو بہت ساری چیزیں سکھائی گئی ہیں مثلاََ لفظوں کے معنی ، درست تلفظ ، خوش نویسی وغیرہ شامل ہیں۔ موضوعات کے انتخاب میں بچوں کی دلچسپی اور تنوع کا خیال رکھا گیا ہے ۔ بچوں کی دلچسپی اور نصابی ضرورت کو مدِّنظر رکھتے ہوئے خاکہ کشی کے مواقع بھی فراہم کئے گئے ہیں ISBN : 978-969-509-393-0 No. of Pages: 102
Book Details
PublisherGaba Educational Books



































