
Gaba Educational Books
Zod e Aamoz Urdu Chothhi Jamaat Kay liay
Free Delivery on orders over Rs. 5,000 (KARACHI ONLY FOR NOW)
Delivery Rs. 350 in Karachi · Rs. 500 other cities
Cash on Delivery in Karachi · other cities pay before dispatch
Delivery in 1–7 business days
Selected version: Original · New
Rs. 470
Description
یہ کتاب مربوط قومی نصاب کے بھی مطابق مرتب کی گئی ہے۔ مربوظ نصاب کا مقصد بنیادی لسانی مہارتوں کی تحصیل اور پختگی کے ساتھ بالواسطہ دینی ، معاشرتی اور سائنسی حقائق سے آگاہی پیدا کرنا ہے۔ تحصیل زبان کے چاروں عناصر (سننا، بولنا، پڑھنا، لکھنا) کی تربیت کے لئے موزون سرگرمیاں اس میں شامل کی گئی ہیں۔ ہر سبق کے بعد طویل مشقین دی گئی ہیں۔ موضوعات کے انتخابات میں بچوں کی دلچسپی اور تنوع کا خیال رکھا گیا ہے ISBN : 978-969-509-395-7 No. of Pages: 92
Book Details
PublisherGaba Educational Books




































