Free delivery on orders over Rs. 5,000 (Karachi only for now)Cash on Delivery — KarachiWhatsApp: 0313-2770017Mon–Sat, 9am–6pmFree delivery on orders over Rs. 5,000 (Karachi only for now)Cash on Delivery — KarachiWhatsApp: 0313-2770017Mon–Sat, 9am–6pm
Urdu Ki Amli Kitab Ibtidai
Gaba Educational Books

Urdu Ki Amli Kitab Ibtidai

Gaba Educational Books
Free Delivery on orders over Rs. 5,000 (KARACHI ONLY FOR NOW)
Delivery Rs. 350 in Karachi · Rs. 500 other cities
Cash on Delivery in Karachi · other cities pay before dispatch
Delivery in 1–7 business days
Selected version: Original · New
Rs. 530
Share this book:

Description

اس کتاب میں بچّوں کو ب سے آ تک حروف تہجی سے روشناس کروایا گیا ہے۔ ان حروف سے شروع ہونے والی مختلف چیزوں کی خوبصورت رنگین تصویریں بھی دی گئی ہیں تا کہ چھوٹے بچّوں کی دلچسپی بر قرار رہے اور آخر تک یہ سلسلہ قائم رہے۔ اس کتاب کو چھوٹے بچّوں کی دلچسپی اور شوق کو مدِنظر رکھ کر مرتب کیا گیا ہے۔ اس میں جانوروں ، سبزیوں اور پھلوں کے خاکے دئیے گئے ہیں تاکہ بچّے لکھنے کے ساتھ ساتھ زیادہ سے زیادہ رنگ بھرنے کی مشق کریں اور پینسل پر ہاتھ کی گرفت مضبوط رکھیں۔ اس کے علاوہ چھوٹی چھوٹی عملی مشقیں دی گئی ہیں۔ یہ عملی مشقیں بچے کے ذہین کو ایک نئی جِلا بخشے گی۔ اور اُس کی شخصیت کو اُبھارنے میں مُعاون ثابت ہو ں گی۔ یہ کتاب نر سری کے بچّوں کے لیے ایک بہترین کتاب ہے۔ ISBN : 978-969-509-101-6 No. of Pages: 82

Book Details

PublisherGaba Educational Books
💬 Chat with us!