Free delivery on orders over Rs. 5,000 (Karachi only for now)Cash on Delivery — KarachiWhatsApp: 0313-2770017Mon–Sat, 9am–6pmFree delivery on orders over Rs. 5,000 (Karachi only for now)Cash on Delivery — KarachiWhatsApp: 0313-2770017Mon–Sat, 9am–6pm
Urdu Ki Amli Kitab Awwal
Gaba Educational Books

Urdu Ki Amli Kitab Awwal

Gaba Educational Books
Free Delivery on orders over Rs. 5,000 (KARACHI ONLY FOR NOW)
Delivery Rs. 350 in Karachi · Rs. 500 other cities
Cash on Delivery in Karachi · other cities pay before dispatch
Delivery in 1–7 business days
Selected version: Original · New
Rs. 470
Share this book:

Description

یہ کے جی ون کے لیے عملی کتاب ہے۔ جس میں لکھنے اور رنگ بھرنے کے ساتھ پڑھنے کو بھی کچھ ملے گا یعنی ورک بُک کے ساتھ ساتھ یہ ایک چھوٹا سا قاعدہ بھی ہے۔ اس کتاب کو چھوٹے بچوّں کی دلچسپی اور شوق کو مدِنظر رکھ کر مرتب کیا گیا ہے۔ اس میں جانوروں، روزمرّہ استعمال کی چیزوں پھلوں اور سبزیوں کے خاکے دیے گئے ہیں جن میں بچّے رنگ بھرنے کی مشق کریں گے جن سے چیزوں کی پہچان ہو گی اور اُن کے ناموں کے بارے میں آگاہی حاصل ہو گی۔ اس کے علاوہ مختلف قسم کی مشقیں مثلاتصویر کا پہلا حرف لکھئیے، تصویر کے حرف پر دائرہ لگائیں، حرف سے ہم آواز تصویروں میں رنگ بھریں اور اس کے علاوہ کئی ایسی مشقیں شامل ہیں جو بچّوں کی ذہنی نشونما کو اُبھارنے میں معاون ثابت ہوں گی۔ ISBN : 978-969-509-102-4 No. of Pages: 62

Book Details

PublisherGaba Educational Books
💬 Chat with us!