
Gaba Educational Books
Islamiyaat Workbook Barae Jamaat Chotthi
Free Delivery on orders over Rs. 5,000 (KARACHI ONLY FOR NOW)
Delivery Rs. 350 in Karachi · Rs. 500 other cities
Cash on Delivery in Karachi · other cities pay before dispatch
Delivery in 1–7 business days
Selected version: Original · New
Rs. 220
Description
یہ ورک بُک سندھ ٹیکسٹ بُک بورڈ کے نئے اور جدید ترین نصاب کے عین مطابق ہے اور اپنے معیاری مواد کی وجہ سے دیگر کتب میں ایک خاص امتیاز رکھتی ہے۔ باب اوّل میں قرآن پاک ، دوسرے باب میں ایمانیات وعبادات، تیسرے باب میں اسؤہ حسنہ اور آخری باب میں اخلاق و آداب کو مفید معلومات کے ساتھ پیش کیا گیا ہے۔ ہر مضمون کے آخر میں دی ہوئی مشق اس ورق بُک میں شامل معلومات کو ذہن نشین کرنے میں مرکزی کردار ادا کریں گیں ISBN : 978-969-509-226-8 No. of Pages: 64
Book Details
PublisherGaba Educational Books































