Free delivery on orders over Rs. 5,000 (Karachi only for now)Cash on Delivery — KarachiWhatsApp: 0313-2770017Mon–Sat, 9am–6pmFree delivery on orders over Rs. 5,000 (Karachi only for now)Cash on Delivery — KarachiWhatsApp: 0313-2770017Mon–Sat, 9am–6pm
Urdu Ki Amli Kitab Soyem
Gaba Educational Books

Urdu Ki Amli Kitab Soyem

Gaba Educational Books
Free Delivery on orders over Rs. 5,000 (KARACHI ONLY FOR NOW)
Delivery Rs. 350 in Karachi · Rs. 500 other cities
Cash on Delivery in Karachi · other cities pay before dispatch
Delivery in 1–7 business days
Selected version: Original · New
Rs. 450
Share this book:

Description

اردو کی عملی کتاب حصّہ سوئم کلاس اول کے بچّوں کے لیے بنائی گئی ہے۔ ورک بُک کے ساتھ ساتھ یہ ایک مکمل قاعدہ بھی ہے جس میں لکھنے اور رنگ بھرنے کے علاوہ بچوّں کے پڑھنے کے لیے بھی بہت کچھ شامل کیا گیا ہے۔ دلچسپ اور چھوٹے چھوٹے معلوماتی مضامین جو بہت آسان الفاظ میں لکھیں گئے ہیں بچوّں کو پڑھنے اور سمجھنے میں بے حد آسانی ہو گی۔اس کے علاوہ الفاظ توڑئیے، حروف جوڑئیے، پھلوں اور سبزیوں کو پہچان کر ان کے نام لکھیے، واحد کی جمع، الفاظ پڑھ کر تصویر بنائیں اور ’ہیں‘ کا استعمال ، الفاظ کے جملے ، سوالوں کے جوابات ، الفاظ کی ضد ، ایک جیسے الفاظ بنائیے، ہم آواز الفاظ آپس میں ملائیے، مذکر اور مونث ۔ دو چشمی’ھ‘ کے الفاظ کی پہچان ۔ اس کے علاوہ اور بہت سی ایسی مشقیں شامل کی گئی ہیں جس سے بچّوں کی دلچسپی کا سلسلہ شروع سے آخر تک قائم رہے گا اور اُردو زبان سیکھنے اور سمجھنے کے نتائج میں ایک بہترین اضافہ ہو گا ISBN : 978-969-509-104-0 No. of Pages: 75

Book Details

PublisherGaba Educational Books
💬 Chat with us!