
Gaba Educational Books
Jadeed Urdu Qaida Hissa Ibtidai
Free Delivery on orders over Rs. 5,000 (KARACHI ONLY FOR NOW)
Delivery Rs. 350 in Karachi · Rs. 500 other cities
Cash on Delivery in Karachi · other cities pay before dispatch
Delivery in 1–7 business days
Selected version: Original · New
Rs. 150
Description
جدید اُردو قاعدہ ابتدائی بچوں کے لئے خوبصورت اور رنگین تصویروں سے آراستہ ایک نئے طرزکا قاعدِہے۔اس میں حروفِ تہجی کو یاد کروانے کا ایک منفرد انداز متعارف کروایا گیا ہے ۔ اس میں ابتدائی جماعت کے بچوّں کو لکھنے اور سیکھنے کے آسان طریقوں کو پیش کیا گیا ہے۔ اس کتاب کا بنیادی مقصد بچوّں میں بیک وقت مشاہدہ ، پہچان اور پینسل پر صحیح گرفت کی صلاحیت کو پیدا کرنا ہے۔ ISBN : 978-969-509-316-7 No. of Pages: 23
Book Details
PublisherGaba Educational Books

































