
Gaba Educational Books
Jadeed Urdu Qaida Hissa Doum
Free Delivery on orders over Rs. 5,000 (KARACHI ONLY FOR NOW)
Delivery Rs. 350 in Karachi · Rs. 500 other cities
Cash on Delivery in Karachi · other cities pay before dispatch
Delivery in 1–7 business days
Selected version: Original · New
Rs. 200
Description
جدید اُردو قاعدہ حصّہ دوم میں تعلیم کے جدید اُصول کو پیش نظر رکھاگیا ہے۔ اس میں حروفِ تہجّی کو جوڑکر لکھنے پر خاص طور سے زور دیا گیا ہے۔ اس قاعدے کا بنیادی مقصد بچّوں میں اتنی صلاحیت پیداکرنا ہےکہ وہ روز مرّہ زندگی میں زبان کے استعمال کے صحیح عادی ہو جائیں۔ اسکے علاوہ اُن میں زبان کو سمجھانے اور اظہار خیال کرنے کی قوت پیدا ہو جائے ISBN : 978-969-509-318-3 No. of Pages: 55
Book Details
PublisherGaba Educational Books


































