
Gaba Educational Books
Jadeed Urdu Grammar Qawaid o Insha Ma' Khutoot Nawaisi o Mazameen
Free Delivery on orders over Rs. 5,000 (KARACHI ONLY FOR NOW)
Delivery Rs. 350 in Karachi · Rs. 500 other cities
Cash on Delivery in Karachi · other cities pay before dispatch
Delivery in 1–7 business days
Selected version: Original · New
Rs. 440
Description
اس کتاب میں اُردو قواعدوانشاء تفصیل سے بیان کیے گئے ہیں۔قواعد کی اصطلاحات کو آسان اور سہل زبان میں سمجھایا گیا ہے۔ اُردو قواعد وانشاء کے ہر پہلو کا احاطہ کیا گیا ہے۔مضامین، محاوروں اور جملوں میں جدت پسندی اختیار کی گئی ہے۔ درخواستوں اورخطوط میں تنوع اختیار کیا گیا ہے۔ نظم کی اصطلاحات نہایت دلنشین پیرائے میں بیان کی گئی ہیں۔ غر ض یہ کہ قواعدوانشاء کا کوئی پہلو تشنہ نہیں رکھا گیاہے۔جس کی وجہ سے اس کتاب کواُردو قواعد کی دیگر کتب سے ممتاز ہونے کا شرف ۔حاصل ہے ISBN : 978-969-509-635-2 No. of Pages: 405
Book Details
PublisherGaba Educational Books






























