Free delivery on orders over Rs. 5,000 (Karachi only for now)Cash on Delivery — KarachiWhatsApp: 0313-2770017Mon–Sat, 9am–6pmFree delivery on orders over Rs. 5,000 (Karachi only for now)Cash on Delivery — KarachiWhatsApp: 0313-2770017Mon–Sat, 9am–6pm
Gaba Urdu Qaida Mukammal
Gaba Educational Books

Gaba Urdu Qaida Mukammal

Gaba Educational Books
Free Delivery on orders over Rs. 5,000 (KARACHI ONLY FOR NOW)
Delivery Rs. 350 in Karachi · Rs. 500 other cities
Cash on Delivery in Karachi · other cities pay before dispatch
Delivery in 1–7 business days
Selected version: Original · New
Rs. 400
Share this book:

Description

یہ اُردو قاعدہ (مکمل)اور دوسرے قاعدوں سے ذرامختلف ہے اس میں شروع ہی سے حُروف تہجّی اور ان سے بنائے ہوئے الفاظ بمعہ رنگین تصاویر دیے گئے ہیں اور تمام الفاظ کے ہجّے بھی ہر تصویر کیساتھ دیے گئے ہیں تا کہ بچّے ہجّوں کی مدد سے حُروف ملا کر الفاظ کو پڑھنے میں آسانی محسوس کریں اور ان کی دلچسپی قائم رہے ۔ آگے چل کر اس مکمل قاعدے میں اعراب یعنی زیرزبر ، پیش ، جزم ، مد، ہمزہ، تنوین ، تشدید اور نون غنہ کا استعمال ہدایات کیساتھ بتایا گیا ہے ۔ اس میں اساتذہ کی تھوڑی سی مدد کیساتھ بچّے صحیح الفاظ بولنے اور لکھنے کے قابل ہو جائیں گے بعد مین حُروف تہجّی کی ملاوٹ سے اسباق کے ساتھ ساتھ ہدایات بھی دی گئی ہیں۔ تاکہ بچّے زبان سیکھنے کے ابتدا ئی مراحل آسانی کے ساتھ طے کر سکیں۔ بچّوں کیلئے یہ قاعدہ (مکمل) دلچسپ اور نہایت موزوں ہے ISBN : 978-969-509-155-5 No. of Pages: 32

Book Details

PublisherGaba Educational Books
ISBN9789695091555
💬 Chat with us!