
Gaba Educational Books
Gaba Urdu Qaida Hissa Awwal
Free Delivery on orders over Rs. 5,000 (KARACHI ONLY FOR NOW)
Delivery Rs. 350 in Karachi · Rs. 500 other cities
Cash on Delivery in Karachi · other cities pay before dispatch
Delivery in 1–7 business days
Selected version: Original · New
Rs. 270
Description
یہ ایک مکمل قاعدہ ہے۔اس کتاب میں بچوں کے لیے الف سے ے تک حروفِ تہجّی ترتیب وار اور ان حروفِ تہجّی سے شروع ہونے والی چیزوں کے نام اور رنگین تصاویر دی گیں ہیں۔ یہ ایک ورک بُک کا کام بھی دے گی پڑھنے اور سیکھنے کے علاوہ اس سے بچے لکھنے کی مشق بھی کر سکیں گے۔ کتاب کے آخری حصّے میں دو چشمی ھ ، بھ، پھ، تھ، ٹھ وغیرہ اور ان سے شروع ہونے والے الفاظ دئے گئے ہیں تاکہ بچے ان کی شناخت سیکھ سکیں۔ ISBN : 978-969-509-153-9 No. of Pages: 16
Book Details
PublisherGaba Educational Books






























