
Gaba Educational Books
Gaba Urdu Qaida Hissa Doum
Free Delivery on orders over Rs. 5,000 (KARACHI ONLY FOR NOW)
Delivery Rs. 350 in Karachi · Rs. 500 other cities
Cash on Delivery in Karachi · other cities pay before dispatch
Delivery in 1–7 business days
Selected version: Original · New
Rs. 270
Description
اس قاعدہ میں الف سے ے تک حروفِ تہجّی ترتیب وار اور اِن سے شروع ہونے والے الفاظ دیے گئے ہیں۔ ہر حرف سے بننے والے چار الفاظ دیے گئے ہیں اور ہر لفظ میں شامل حروف تہجّی کو دکھایا گیا ہے۔ دو چشمی ھ اور اِس سے بننے والے الفاظ اور اُن کی تصاویر دی گئی ہیں۔آخر میں تفصیل کے ساتھ زبر،زیر، پیش ، جزم، تشدید، \'ں\' اور \' و\' کا استعمال لفظوں اور فقروں کے زریعے سمجھایا ہے۔ ISBN : 978-969-509-154-7 No. of Pages: 16
Book Details
PublisherGaba Educational Books






























