Description
گابا ایجوکیشنل بکس کی شائع کردہ پہلی تا پانچویں جماعت کے لیے سندھی (لازمی) کی یہ درسی کتابیں حکومت پاکستان سے منظور شدہ ہیں۔ پرائیمری کلاس کے بچّوں کے لیے یہ کتابیں ان کی درسی ضروریات کو مکمل طور پر پورا کرتی ہیں۔ سندھی (لازمی)کی یہ کتابیں پاکستان بھر کے اسکولوں کے لیے ہیں ان کتابوں کو بہترین سرورق اور کتابوں کی چھپائی و تصاویر کو دیدہ زیب رنگوں سے مزین کیا گیا ہے تا کہ بچوں کی دلچسپی کو برقرار رکھا جائے ISBN : 978-969-509-431-7 No. of Pages: 108
Book Details
PublisherGaba Educational Books



































