
Gaba Educational Books
Gaba Jadeed Urdu KhushKhati Hissa Nursery
Free Delivery on orders over Rs. 5,000 (KARACHI ONLY FOR NOW)
Delivery Rs. 350 in Karachi · Rs. 500 other cities
Cash on Delivery in Karachi · other cities pay before dispatch
Delivery in 1–7 business days
Selected version: Original · New
Rs. 240
Description
گابا اردو خوشخطی کا نظرِ ثانی شدہ ایڈیشن جماعت نرسری کے لئے نہایت مفید ثابت ہوگا۔ اس منفرد اور جاذب نظر ایڈیشن کی تیاری میں اس بات کا خاص خیال رکھا گیا ہے کہ انگریزی اور اردو میڈیم اسکولوں کے بچّے اس سے خاطر خواہ فائدہ حاصل کر سکیں ۔ بچّوں کو حُروف روشناس کرانے کے لئے ہر صفحے پر ایک لائن سکھانے اورباقی مائندہ لائنیں سیکھنے اور مشق کرنے کے لئے چھوڑ دی گئی ہیں تاکہ طلباء حُروف تہجّی ، الفاظ اور جملوں کو ذوق و شوق کے ساتھ پڑھ بھی لیں اور آسانی سے لکھنا بھی سیکھ سکیں ISBN : 978-969-509-423-5 No. of Pages: 48
Book Details
PublisherGaba Educational Books
ISBN9789695094235


































