
Gaba Educational Books
Urdu Workbook Chothhi Jamaat Kay Liay
Free Delivery on orders over Rs. 5,000 (KARACHI ONLY FOR NOW)
Delivery Rs. 350 in Karachi · Rs. 500 other cities
Cash on Delivery in Karachi · other cities pay before dispatch
Delivery in 1–7 business days
Selected version: Original · New
Rs. 200
Description
یہ ورک بُک سندھ ٹیکسٹ بُک بورڈ کی شائع کردہ \'\'درسی کتاب ۴ \'\' کے عین مطابق تحریر کی گئی ہے اس ورک بُک میں طلبہ کی نفسیات کا ادراک کرتے ہوئے اسباق کا خلاصہ اورمشکل الفاظ کے معانی دئیے گئے ہیں۔ مشقوں میں بھی طلبہ کی تخلیقی صلاحتیوں کو اجاگر کرنے کے لئے جدید طرزِ تحریر اور جدید زمانے کے تقاضوں کو ملحوظ نظر رکھا گیا ہے۔ اس ورک بُک کا مرکزی خیال یہ ہے کہ بچہ اپنے اردگرد کے ماحول سے کیا اخذ کرتا ہے۔ اس کے پیشِ نظر ہم نے تصاویر بھی دی ہیں جن سے بچوں کا سبق سے لگاؤبڑھے گا ISBN : 978-969-509-117-2 No. of Pages: 69
Book Details
PublisherGaba Educational Books

































