
Gaba Educational Books
Urdu Workbook Aathween Jamaat Kay Liay
Free Delivery on orders over Rs. 5,000 (KARACHI ONLY FOR NOW)
Delivery Rs. 350 in Karachi · Rs. 500 other cities
Cash on Delivery in Karachi · other cities pay before dispatch
Delivery in 1–7 business days
Selected version: Original · New
Rs. 230
Description
اُردُو ورک بُک مشکی کاپیوں کا ایک سلسلہ ہے جو کہ آٹھ کاپیوں پر مشتمل ہے۔ یہ عملی کاپیاں درجہ اوّل تا ہشتم کے لیے تیار کی گئی ہیں اور ٹیکس بُک بورڈکی نصابی کتاب کے ساتھ استعمال کے لئے ہیں اس کے عنوانات نصابی کتاب کے مطابق مرتّب کیے گیے ہیں۔ مشقی سوالات درسی کتاب کے معیار کو مدِنظر رکھتے ہوئے بنائے گئے ہیں تاکہ ان مقاصد کو حاصل کرنے میں مدد دیں جن کے تحت درسی کتاب لکھی گئی ہے۔ طلباء وطالبات ان مشقی عملی کاپیوں کے جوابات کی اگر پہلے زبانی مشق کریں اور پھر لکھیں توان میں لکھنے کی صلاحیت اور خود اعتمادی پیدا ہوگی اور وہ مضمون پر عبور حاصل کر سکیں گے۔ بہرحال یہ اُردو ورک بُک کا سلسہ نہایت موذوں اور مناسب ہے ISBN : 978-969-509-121-0 No. of Pages: 81
Book Details
PublisherGaba Educational Books
ISBN9789695091210



































