Free delivery on orders over Rs. 5,000 (Karachi only for now)Cash on Delivery — KarachiWhatsApp: 0313-2770017Mon–Sat, 9am–6pmFree delivery on orders over Rs. 5,000 (Karachi only for now)Cash on Delivery — KarachiWhatsApp: 0313-2770017Mon–Sat, 9am–6pm
Urdu 1 (Iqbal Series (New Edition))
Afaq

Urdu 1 (Iqbal Series (New Edition))

Afaq Board of WritersAfaq
Free Delivery on orders over Rs. 5,000 (KARACHI ONLY FOR NOW)
Delivery Rs. 350 in Karachi · Rs. 500 other cities
Cash on Delivery in Karachi · other cities pay before dispatch
Delivery in 1–7 business days
Selected version: Original · New
Rs. 510
Share this book:

Description

آفاق اقبال سیریز پری پرائمری اور پرائمری درجوں کی درسی کُتب پر مشتمل ہے۔ یہ سیر یز قومی نصاب ۲۰۲۰ء کی سفارشات اور جدید تقاضوں کے عین مطابق مرتب کی گئی ہے۔ اس سیریز کا مقصد بچوں میں اردو زبان کی مہارتیں پیدا کرنا ہے تاکہ بچے صحیح اردو بول، پڑھ اور لکھ سکیں۔ لوازمے کے انتخاب اور سرگرمیوں میں جہاں بچے کی لسانی، تخلیقی، استحسانی، تجزیاتی، مشاہداتی اور تنقیدی صلاحیتوں کو پروان چڑھانے کی کوشش کی گئی ہے، وہاں اسلامی خطوط پر بچے کی کردار سازی بھی آفاق اُردو سیریز کی کتب کا خاصہ ہے۔ نمایاں خصوصیات : بچوں کے اخلاق و کردار کی تربیت اور اسے معاشرے کا ایک فعال شہری بنانے کے لیے خصوصی لوازمہ شامل کیا گیا ہے۔ ذخیرہ الفاظ اور معلومات کی پیش کاری میں بچوں کی عمر اور درجے کا خاص خیال رکھا گیا ہے، نیز معیاری، خوب صورت اور دلکش تصویروں کو کتب کا حصّہ بنایا گیا ہے۔ اساتذہ کرام کی مکمل رہنمائی کے لیے تدریسی مقاصد اور رہنما نکات دینے کا اہتمام کیا گیا ہے۔ کتب میں شامل سوالات کی نوعیت معلوماتی، تفہیمی، اطلاقی اور تخلیقی ہے۔ مزید براں ان کی تشکیل میں بلوم ٹیکسانومی کے تمام درجوں کو پیشِ نظر رکھا گیا ہے۔ عملی سرگرمیوں کی مدد سے بول چال کی تربیت کا خصوصی اہتمام کیا گیا ہے تاکہ بچے اپنا مافی الضمیر احسن طور پر بیان کرسکیں۔ تخلیقی صلاحیتوں کو اُجاگر کرنے منطقی اقدار کو اپنانے اور تنقیدی نقطہ نظر کو پروان چڑھانے اور بچوں کی قوتِ متخیلہ کو مہمینہ دینے والی متنوع سرگرمیاں شامل ہیں۔ لسانی تصورات کی تدریس کے لیے مقرون سے مجرز کے اُصولوں کی پیروی کی گئی ہے۔

Book Details

LanguageUrdu
PublisherAfaq
AuthorAfaq Board of Writers
TypeTextbook

More in Urdu

Other titles in the same section

More by Afaq Board of Writers

Same author

More from Afaq

Same publisher

💬 Chat with us!