Free delivery on orders over Rs. 5,000 (Karachi only for now)Cash on Delivery — KarachiWhatsApp: 0313-2770017Mon–Sat, 9am–6pmFree delivery on orders over Rs. 5,000 (Karachi only for now)Cash on Delivery — KarachiWhatsApp: 0313-2770017Mon–Sat, 9am–6pm
Islamiyat 3 (Sun Series NCP)
Afaq

Islamiyat 3 (Sun Series NCP)

Afaq Board of WritersAfaq
Free Delivery on orders over Rs. 5,000 (KARACHI ONLY FOR NOW)
Delivery Rs. 350 in Karachi · Rs. 500 other cities
Cash on Delivery in Karachi · other cities pay before dispatch
Delivery in 1–7 business days
Selected version: Original · New
Rs. 570
Share this book:

Description

آفاق اسلامیات (سن سیریز) میں طلبہ کی عملی زندگی کو مد نظر رکھتے ہوئے انتہائی اہم تصورات ( وحدانیت ، رسالت بالخصوص عقیدۂ ختم نبوت ، عبادات و معاملات اور عصر حاضر کے جدید تقاضے ) قومی نصاب کے عین مطابق شامل کیے گئے ہیں ۔ ان کی پیش کش قرآن وسنت کی روشنی میں مکمل حوالہ جات کے ساتھ جامع ، مربوط اور مدلل انداز میں ہے ۔ طلبہ کو سنت و حدیث نبوی صلی اللہ علیہ وعلی آلہ واصحابہ وسلم اور سیرت صحابہ رضوان اللہ علیہم اجمعین پر عمل پیرا ہونے کی ترغیب دینے کے ساتھ ساتھ ایک باعمل اور با کردار انسان بنانے کی کوشش کی گئی ہے۔ نمایاں خصوصیات * اسلامی عقائد، تصورات اور موضوعات کے فہم کے لیے طلبہ کی ذہنی سطح کے مطابق مظاہر قدرت سے مثالیں * اخلاق و آداب، کردار سازی اور حسن معاشرت کے پہلوؤں پر خصوصی توجہ * قرآن و سنت پر مبنی اسلامی تعلیمات سے واقف ہونے کے ساتھ ساتھ تزکیہ نفس کی ترغیب * آسان سے مشکل اور معلوم سے نا معلوم کی طرف پیش قدمی کا اصول * اساتذہ کرام کی رہنمائی کے لیے ہدایات * دل چسپ اور اضافی معلومات کے لیے آموزشی ٹکڑے مستند اضافی معلومات اور حوالہ جات کے ساتھ * قومی نصاب کی ہدایات کے مطابق تکریمی امور کا استعمال * اہم اصطلاحات ، مقامات اور ناموں کی درست ادائی کے لیے اعراب کا استعمال * تصورات کی تفہیم اور اعادے کے لیے مختلف النوع مشقی سوالات کے ساتھ ساتھ انفرادی و اجتماعی دل چسپ اور معلوماتی سرگرمیاں * متن میں شامل مشکل الفاظ اور اصطلاحات کے معنی

Book Details

PublisherAfaq
AuthorAfaq Board of Writers
TypeTextbook

More in Islamiyat

Other titles in the same section

More by Afaq Board of Writers

Same author

More from Afaq

Same publisher

💬 Chat with us!