
Gaba Educational Books
Rahbar Sindhi Grammar
Free Delivery on orders over Rs. 5,000 (KARACHI ONLY FOR NOW)
Delivery Rs. 350 in Karachi · Rs. 500 other cities
Cash on Delivery in Karachi · other cities pay before dispatch
Delivery in 1–7 business days
Selected version: Original · New
Rs. 470
Description
علی محّمد بلوچ صاحب کی تصنیف کردہ یہ کتاب اپنی مثال آپ ہے۔ اس کتاب میں بلوچ صاحب نے انتہائی سہل اور خوبصورت طریقے سے سندھی گرامر کو بیان کیا ہے۔ اس کتاب میں علم صرف، علمِ نحو، علمِ عروض، علمِ بیان اور علمِ بدیع کے علاوہ اصلاحات اور چٹکلے بھی دئیے گئے ہیں۔جبکہ کتاب کے حصّہ پنجم میں مضامین دئیے گئے ہیں۔ آخری حصّے میں خطوط اور درخواستیں بھی شامل ہیں۔ یہ کتاب سندھی زبان کے بہی خواہوں ، شائقین ادب، سندھی زبان کے طالب علموں نیز اساتذہ کی بھی ادبی تمنا پوری کرتی ہے۔ کتاب کی طباعت بہت خوبصورت اور نہایت دلکش ہے۔ ISBN : 978-969-509-337-X No. of Pages: 248
Book Details
PublisherGaba Educational Books























