Free delivery on orders over Rs. 5,000 (Karachi only for now)Cash on Delivery — KarachiWhatsApp: 0313-2770017Mon–Sat, 9am–6pmFree delivery on orders over Rs. 5,000 (Karachi only for now)Cash on Delivery — KarachiWhatsApp: 0313-2770017Mon–Sat, 9am–6pm
Asaan Sindhi 1
Gaba Educational Books

Asaan Sindhi 1

Gaba Educational Books
Free Delivery on orders over Rs. 5,000 (KARACHI ONLY FOR NOW)
Delivery Rs. 350 in Karachi · Rs. 500 other cities
Cash on Delivery in Karachi · other cities pay before dispatch
Delivery in 1–7 business days
Selected version: Original · New
Rs. 170
Share this book:

Description

صوبہ سندھ کے ان بچّوں کے لیے جن کی مادری زبان سندھی نہیں ہے گابا ایجوکیشنل بکس نے آسان سندھی کتابوں کی یہ سریز نہایت دیدہ زیب رنگوں اور بہترین سرورق کے ساتھ شائع کرائی ہیں۔ یہ سریز پہلی جماعت سے لیکر آٹھویں جماعت تک کے بچّوں کے لیے تیار کی گئی ہے۔ اس سریز کی کتابوں میں انتہائی آسان مگر روز مرہ کے استعمال ہونے والے الفاظ اس ترتیب کے ساتھ شامل کیے گئے ہیں کہ انکو پڑھنے والے بچّے ترتیب وار آسان سے مشکل الفاظ نہایت آسانی سے سیکھ جائیں گے۔ ہر سبق میں’ہدایت برائے اساتذہ ‘ شامل کر کے ان کتابوں کی افادیت کو اور بھی مسلم کر دیا گیا ہے۔ ISBN : ISBN : 978-969-509-450-1

Book Details

PublisherGaba Educational Books
💬 Chat with us!