
Gaba Educational Books
ISLAMIYAT PART-6 (TARMEEM SHUDA)
Free Delivery on orders over Rs. 5,000 (KARACHI ONLY FOR NOW)
Delivery Rs. 350 in Karachi · Rs. 500 other cities
Cash on Delivery in Karachi · other cities pay before dispatch
Delivery in 1–7 business days
Selected version: Original · New
Rs. 290
Description
اس کتاب کا پہلا حصہّ قرآن وحدیث کے متعلق ہے جس میں قرآن پاک سے کچھ سورتیں اور احادیث بھی شامل ہیں۔دوسرے حصّے میں حُقوق اللہ ، توحید، شِرک اور تفاق ، آخرت پر ایمان اور دوسرے عقائد بیان کئے گئے ہیں۔ عبادات اور مُعاملات پر کچھ ضروری دُعائیں اور معلومات تیسرے باب میں شامِل ہیں۔ آخری باب پیارے نبی ﷺکی سیِرْت سے بچوں کو آگاہی فراہم کرتا ہے۔ ISBN : 978-969-509-220-9 No. of Pages: 40
Book Details
PublisherGaba Educational Books


































