
Gaba Educational Books
ISLAMIYAT PART-4 (TARMEEM SHUDA)
Free Delivery on orders over Rs. 5,000 (KARACHI ONLY FOR NOW)
Delivery Rs. 350 in Karachi · Rs. 500 other cities
Cash on Delivery in Karachi · other cities pay before dispatch
Delivery in 1–7 business days
Selected version: Original · New
Rs. 320
Description
یہ کتاب چار ابواب پر مشتمل ہے۔پہلے باب میں قرآن پاک کی کچھ سورتیں اور عمّہ پارہ پہلے تین ربع تک شامل ہے۔ دوسرے باب میں نماز، آدابِ سجدہ، نمازِجمعہ ، نمازِعیدین اور آسمانی کتابوں کے بارے میں بتایا گیا ہے۔ سیرت النبی ﷺکو تیسرے باب میں اعلانِ نبوت سے ہجرتِ مدینہ تک احسن طریقے سے بیان کیا گیا ہے۔چوتھے اور آخری باب میں اخلاقیات کی محتلف شاخوں کو سمجھایا گیا ہے۔ ہر مضمون کے بعد مشق دی گئی ہے ISBN : 978-969-509-218-7 No. of Pages: 63
Book Details
PublisherGaba Educational Books
ISBN9789695092187



































