
Gaba Educational Books
Islamiyaat Laazmi Pehli Jamaat Kay Liay
Free Delivery on orders over Rs. 5,000 (KARACHI ONLY FOR NOW)
Delivery Rs. 350 in Karachi · Rs. 500 other cities
Cash on Delivery in Karachi · other cities pay before dispatch
Delivery in 1–7 business days
Selected version: Original · New
Rs. 320
Description
اس کتاب میں قرآن پاک کے درست ناظرہ کے لئے حروف تہجیّ ، حروف کی مختلف شکلیں، حرکات ، جزم وسکوں اور تنوین کے قائدے سکھائے گئے ہیں۔ اِسی باب میں قرآن مجید کی کچھ آیات اور دوسرے ضروری کلمات حفظ کرنے کی ترغیب دی گئی ہے ۔ پھر بچوں کو اللہ تعالیٰ اور پیارے حبیب حضرت محمد ﷺ کے بارے میں بتایا گیا ہے ۔ اسلام میں طہارت اور نماز کی اہمیت بھی سمجھائی گئی ہے۔ پیارے نبی ﷺ کی پیاری سنتیں بچوں کی معلومات میں حسین اضافہ کریں گی ۔ ISBN : 978-969-509-445-7 No. of Pages: 33
Book Details
PublisherGaba Educational Books
ISBN9789695094457




































