
Gaba Educational Books
Gaba Alif Baa Paa Qaida
Free Delivery on orders over Rs. 5,000 (KARACHI ONLY FOR NOW)
Delivery Rs. 350 in Karachi · Rs. 500 other cities
Cash on Delivery in Karachi · other cities pay before dispatch
Delivery in 1–7 business days
Selected version: Original · New
Rs. 450
Description
اس قاعدہ کو ’’معلوم سے نہ معلوم‘‘ کے موزوں ترین اور نفسیاتی لحاظ سے بااثراصول کے مطابق مرتب کیا گیا ہے۔ جس کی وجہ سے چھوٹے بچوں کو پڑھانے سکھانے میں بہت مدد ملے گی۔ اس قاعدے میں بچوں کو حروفِ تہجی کی شناخت اُن چیزوں کے نام اورتصویروں کی مدد سے کرائی گئی ہے۔ جن کوبچّے اپنے ماحول میں دیکھتے اور استعمال کرتے ہیں۔یہ اُصول بچوں کی نفسیات سے ہم آہنگ ہے اور بچّے اپنی معلومات کی روشنی میںُ حروف شناسی سے لیکر عبارت کو پڑھنا اور سمجھنا سیکھ جاتے ہیں۔ ISBN : 978-969-509-156-3 No. of Pages: 86
Book Details
PublisherGaba Educational Books




























