Free delivery on orders over Rs. 5,000 (Karachi only for now)Cash on Delivery — KarachiWhatsApp: 0313-2770017Mon–Sat, 9am–6pmFree delivery on orders over Rs. 5,000 (Karachi only for now)Cash on Delivery — KarachiWhatsApp: 0313-2770017Mon–Sat, 9am–6pm
Gaba Alif Baa Jeem Qaida
Gaba Educational Books

Gaba Alif Baa Jeem Qaida

Gaba Educational Books
Free Delivery on orders over Rs. 5,000 (KARACHI ONLY FOR NOW)
Delivery Rs. 350 in Karachi · Rs. 500 other cities
Cash on Delivery in Karachi · other cities pay before dispatch
Delivery in 1–7 business days
Selected version: Original · New
Rs. 240
Share this book:

Description

گابا ا، ب، ج ، قاعدہ میں چھوٹے بچوں کو الف سے ے تک کے حروف تّہجی سے رُوشناس کرایا گیا ہے اور ان حروف سے شروع ہونے والی مختلف چیزوں کی خوبصورت رنگین تصویریں بھی دی گئی ہیں تاکہ چھوٹے بچوں کی دلچسپی اور شوق کو مدِنظر رکھ کر مرتب کیا گیا ہے اس میں جانوروں، روزمرہ کے استعمال کی چیزوں ،پھلوں اور سبزیوں کی رنگین تصویریں ہیں۔ جن کی مدد سے بچوں کو حروفِ تّہجی سیکھنے میں مدد ملے گی اور چیزوں کی پہچان اور اُن کے ناموں کے بارے میں بھی آگاہی حاصل ہوگی۔ یہ کتاب اُردو قاعدے کے سلسلے کی ایک کڑی ہے اور ابتدائی کلاس کے بچوں کے لیے نہایت موزوں ہے۔ ISBN : 978-969-509-151-2 No. of Pages: 96

Book Details

PublisherGaba Educational Books
💬 Chat with us!