Free delivery on orders over Rs. 5,000 (Karachi only for now)Cash on Delivery — KarachiWhatsApp: 0313-2770017Mon–Sat, 9am–6pmFree delivery on orders over Rs. 5,000 (Karachi only for now)Cash on Delivery — KarachiWhatsApp: 0313-2770017Mon–Sat, 9am–6pm
Urdu KG (Doosra Qadam) (Sun Series NCP)
Afaq

Urdu KG (Doosra Qadam) (Sun Series NCP)

Afaq Board of WritersAfaq
Free Delivery on orders over Rs. 5,000 (KARACHI ONLY FOR NOW)
Delivery Rs. 350 in Karachi · Rs. 500 other cities
Cash on Delivery in Karachi · other cities pay before dispatch
Delivery in 1–7 business days
Selected version: Original · New
Rs. 690
Share this book:

Description

آفاق سن سیریز قومی نصاب کی سفارشات اور جدید تقاضوں کے عین مطابق تیار کی گئی ہے۔ یہ سیریز دینی، ملی و قومی، معاشرتی اور اخلاقی تقاضوں سے ہم آہنگ ہے۔ اس سیریز میں دیدہ زیب اور جاذب نظر تصاویر شامل کی گئی ہیں۔ نیز ساده ، دل چسپ متن اور ہر سبق کے لیے الگ ، منفرد اور مخصوص رنگ اپنانے کی تکنیک استعمال کی گئی ہے۔ جدید طرز پر مرتبہ مشقوں میں یہ خیال رکھا گیا ہے کہ معلومات اور فہم کے جائزے کے ساتھ ساتھ بچوں کی ذہنی و تخلیقی صلاحیتوں کو اجاگر کر کے انھیں پروان چڑھانے کی راہ ہموار ہو۔ اس سیریز میں لواز ہے۔ کے انتخاب اور سرگرمیوں میں جہاں بچے کی لسانی، تخلیقی اور تنقیدی صلاحیتوں کو پروان چڑھانے کی کوشش کی گئی ہے، وہاں اسلامی خطوط پر بچے کی کردار سازی پر بھی خصوصی توجہ دی گئی ہے۔ مزید برآں بدلتے تقاضوں کے پیش نظر ہر موضوع سے متعلق جدید اور درست معلومات کی فراہمی کو بھی یقینی بنایا گیا ہے۔ :نمایاں خصوصیات دینی، قومی، ملی، معاشرتی و اخلاقی تقاضوں سے پوری طرح ہم آہنگ ذخیرۂ الفاظ اور معلومات کی پیش کاری بچوں کی عمر، ذہنی استعداد اور درجے کے عین مطابق، نیز کتاب کو مؤثر اور لچسپ بنانے کے لیے دیدہ زیب اور جاذب نظر تصاویر کا استعمال معلوماتی، تفہیمی ، اطلاقی اور تخلیقی نوعیت کے سوالات اور ان کی تشکیل میں بلوم ٹیکسانومی کے تمام در جوں کو ملحوظ خاطر رکھنے کا خصوصی اہتمام ذخیرہ الفاظ میں بتدریج اضافہ ، الفاظ کا عملی استعمال اور زبان کی ساخت سے آگاہی بچوں میں انفرادی طور پر یا گروہی صورت میں کام کرنے اور اضافی مطالعے کے شوق کو پروان چڑھانے لیے متنوع سرگرمیاں تخلیقی صلاحیتوں کی نشو و نما نیز بچوں کی تجزیاتی، مشاہداتی اور قوت فیصلہ جیسی صلاحیتوں کو پروان چڑھانے کے لیے دل چسپ اور متنوع سرگرمیاں

Book Details

LanguageUrdu
PublisherAfaq
AuthorAfaq Board of Writers
TypeTextbook

More in Urdu

Other titles in the same section

More by Afaq Board of Writers

Same author

More from Afaq

Same publisher

💬 Chat with us!