Free delivery on orders over Rs. 5,000 (Karachi only for now)Cash on Delivery — KarachiWhatsApp: 0313-2770017Mon–Sat, 9am–6pmFree delivery on orders over Rs. 5,000 (Karachi only for now)Cash on Delivery — KarachiWhatsApp: 0313-2770017Mon–Sat, 9am–6pm
Social Studies 5 (Urdu Medium) (Sun Series NCP)
Afaq

Social Studies 5 (Urdu Medium) (Sun Series NCP)

Afaq Board of WritersAfaq
Free Delivery on orders over Rs. 5,000 (KARACHI ONLY FOR NOW)
Delivery Rs. 350 in Karachi · Rs. 500 other cities
Cash on Delivery in Karachi · other cities pay before dispatch
Delivery in 1–7 business days
Selected version: Original · New
Rs. 690
Share this book:

Description

آفاق سن سیریز معاشرتی علوم (کے جی تا پنجم )۲۰۲۰ء کے قومی نصاب کی روشنی میں مرتب کی گئی ہے۔ ان کتب میں طلبہ کی تحقیقی اور تخلیقی صلاحیتوں کو اجاگر کرتے ہوئے حب الوطنی اور دینی یگانگت جیسے جذبوں کو فروغ دیا گیا ہے۔ اس طرح یہ کتب طلبہ کی سابی ، ثقافتی، اخلاقی، معاشرتی اور دینی پہلووں کا احاطہ کرتی ہیں۔ نمایاں خصوصیات . کتب میں شامل تصورات مربوط ہیں جن کی پیش کش میں تند ترین کا خیال رکھا گیا ہے۔ . طلبہ کی مختلف مہارتوں کو پروان چڑھانے کے لیے منتوع سر گرمیوں کا اہتمام کیا گیا ہے۔ طلبہ کی کردار سازی اور تربیت کے لیے دینی اور اخلاقی اقدار کو شامل کیا گیا ہے۔ . کتب میں رنگین اور خوش نما تصاویر اور نقشوں کو شامل کیا گیا ہے۔ یہ تصاویر طلبہ کی عمر اور جماعت کو مد نظر رکھتے ہوئے شامل کی گئی ہیں۔ . بلوم ٹیکسائومی کو مد نظر رکھتے ہوئے تصورات اور سرگرمیاں شامل کی گئی ہیں۔ اصطلاحات اور درست تلفظ کی پہچان کے لیے اعراب کا استعمال کیا گیا ہے۔

Book Details

LanguageUrdu
PublisherAfaq
AuthorAfaq Board of Writers
TypeTextbook

Tags

More in Urdu

Other titles in the same section

More by Afaq Board of Writers

Same author

More from Social Studies

The rest of the series

More from Afaq

Same publisher

💬 Chat with us!