Free delivery on orders over Rs. 5,000 (Karachi only for now)Cash on Delivery — KarachiWhatsApp: 0313-2770017Mon–Sat, 9am–6pmFree delivery on orders over Rs. 5,000 (Karachi only for now)Cash on Delivery — KarachiWhatsApp: 0313-2770017Mon–Sat, 9am–6pm
Sindhi Workbook 4
Gaba Educational Books

Sindhi Workbook 4

Gaba Educational Books
Free Delivery on orders over Rs. 5,000 (KARACHI ONLY FOR NOW)
Delivery Rs. 350 in Karachi · Rs. 500 other cities
Cash on Delivery in Karachi · other cities pay before dispatch
Delivery in 1–7 business days
Selected version: Original · New
Rs. 220
Share this book:

Description

لازمی سندھی کی نصابی کُتب کے اسباق پر مشتمل یہ عملی کتابیں نصابی کُتب کو سمجھنے میں مدد دیتی ہیں۔ ان کتابوں میں الفاظ کا چناؤ تحریر و بیان سادہ اور سہل ہے۔ الفاظ کے معنی بھی زیادہ سے زیادہ دئیے گئے ہیں۔طلبہ سندھی کی ان عملی کتابوں کی مدد سے اپنی نصابی اور امتحانی ضروریات کو پورا کر سکتے ہیں۔ بہترین ٹائٹل اور دیدہ زیب رنگوں سے مُزین ان عملی کتابوں میں اسباق کے خلا صے اور مکمل ترجمے بھی موجود ہیں۔ اور آخر میں سندھی قواعد بھی دئیے گئے ہیں۔ جن میں واحد جمع ، مذّکر مونث ، الفاظ ضد، خطوط اور درخواستیں وغیرہ شامل ہیں۔ ISBN : 978-969-509-123-7

Book Details

PublisherGaba Educational Books
💬 Chat with us!