Free delivery on orders over Rs. 5,000 (Karachi only for now)Cash on Delivery — KarachiWhatsApp: 0313-2770017Mon–Sat, 9am–6pmFree delivery on orders over Rs. 5,000 (Karachi only for now)Cash on Delivery — KarachiWhatsApp: 0313-2770017Mon–Sat, 9am–6pm
Mutala-e-Islam (KG) (Iqbal Series (New Edition))
Afaq

Mutala-e-Islam (KG) (Iqbal Series (New Edition))

Afaq Board of WritersAfaq
Free Delivery on orders over Rs. 5,000 (KARACHI ONLY FOR NOW)
Delivery Rs. 350 in Karachi · Rs. 500 other cities
Cash on Delivery in Karachi · other cities pay before dispatch
Delivery in 1–7 business days
Selected version: Original · New
Rs. 250
Share this book:

Description

آفاق اسلامیات (اقبال سیریز) قومی تعلیمی پالیسی ۲۰۲۰ کی سفارشات اور جدید تقاضوں کے عین مطابق مرتب کی گئی ہے۔ اس سیریز میں طلبہ کی عملی زندگی کو مد نظر رکھتے انتہائی اہم تصورات (وحدانیت، رسالت بالخصوص عقیدہ ختم نبوت، عبادات و معاملات اور عصر حاضر کے جدید تقا ضوں ) کو قران و سنت کی روشنی میں مکمل حوالہ جات کے ساتھ مختصر، جامع، مربوط اور مدلل انداز میں پیش کرنے کی حتی الامکان کوشش کی گئی ہے۔ یہ سیریز طلبہ کو باعمل اور باشعور مسلمان بننے میں ممد و معاون ثابت ہوگی۔ (ان شا الله) نمایاں خصوصیات : اسباق میں آسان سے مشکل اور معلوم سے نامعلوم کی طرف سفر طے کرنے کا اصول اپنایا گیا ہے۔ بہتر اور موثر تدریس کے لیے اسباق کے آغاز میں مقاصد اور اساتذہ کرام کے لیے تفصیلی ہدایات موجود ہیں۔ . اسلامی عقائد، تصورات اور دیگر موضوعات کے فہم کے لیے بچوں کی ذہنی سطح کے مطابق مظاہر قدرت سے مثالیں شامل کی گئی ہیں۔ اللہ تعالی سے محبت، شکر اور محبت رسول صلی اللہ علیہ وعلی آلہ واصحابہ وسلم کے جذبے کی آبیاری کرنے کی کاوش کی گئی ہے۔ نیز طلبہ کو سنت و حدیث نبوی صلی اللہ علیہ وعلی آلہ واصحابہ وسلم اور سیرت صحابہ پر عمل پیرا ہونے کی ترغیب دی گئی ہے۔ روزمرہ معمولات میں پڑھی جانے وال مختصر دعائیں مع ترجمہ شامل کی گئی ہیں تاکہ ابتدائے بچپن ہی سے یہ دعائیں طلبہ کی عادات کا حصہ بن سکیں۔ . تصورات کی تفہیم کی جانچ اور اعادے کے لیے آسان مشقی سوالات شامل کیے گئے ہیں۔ نیز نصاب کی مجوزہ سر گرمیوں کے ساتھ ساتھ دیگر دلچسپ سرگرمیاں بھی کتاب میں شامل ہیں۔ سیریز میں متن اور سرگرمیوں کے ذریعے سے طلبہ کی ذہنی و جسمانی، فکری وعملی معاشی و معاشرتی اور اخلاقی و مذہبی ضروریات پوری کرنے کی سعی کی گئی ہے۔ انسانی جان و مال اور عزت کے اح

Book Details

PublisherAfaq
AuthorAfaq Board of Writers
TypeTextbook

More in Islamiyat

Other titles in the same section

More by Afaq Board of Writers

Same author

More from Afaq

Same publisher

💬 Chat with us!