Free delivery on orders over Rs. 5,000 (Karachi only for now)Cash on Delivery — KarachiWhatsApp: 0313-2770017Mon–Sat, 9am–6pmFree delivery on orders over Rs. 5,000 (Karachi only for now)Cash on Delivery — KarachiWhatsApp: 0313-2770017Mon–Sat, 9am–6pm
Musalman Jhootay Khudaaon ke Nurghay mein | مسلمان جھوٹے خداؤں کے نرغے میں

Musalman Jhootay Khudaaon ke Nurghay mein | مسلمان جھوٹے خداؤں کے نرغے میں

Free Delivery on orders over Rs. 5,000 (KARACHI ONLY FOR NOW)
Delivery Rs. 350 in Karachi · Rs. 500 other cities
Cash on Delivery in Karachi · other cities pay before dispatch
Delivery in 1–7 business days
Selected version: Original · New
Rs. 1,040
Share this book:

Description

Musalman Jhootay Khudaaon Ke Nurghay Mein - Salman Asif Siddiqui - ERDC ! عنوان: مسلمان جھوٹے خداؤں کے نرغے میں مصنف: سلمان آصف صدیقی ERDC - ناشر: ایجوکیشنل ریسورس ڈیولپمنٹ سینٹر صفحات: 130 جلد: سخت :کتاب کا تعارف خود کو تنہا اور بے سہارا سمجھنا دراصل تناظر کی خرابی کا مسئلہ ہے۔ ایمانی تناظر انسان کو کسی بھی حالت میں تنہا یا بے سہارا سمجھنے کی اجازت نہیں دیتا۔ ایمانی تناظر انسان کو مسلسل اپنے رب کی طرف رجوع کرنے اور اسے پکارتے رہنے پر اکساتا ہے۔ رب کی ہمہ وقت موجودگی اور قربت کا احساس نہ صرف انسان کو نفسیاتی طور پر قوت اور صحت فراہم کرتا ہے بلکہ اس کے داعیاتِ نفس کو بھی پاکیزہ رکھتا ہے۔ ایک بامعنی زندگی کے لیے ہمیں اپنے طرزِ زندگی ہی کی نہیں بلکہ اپنے شعور اور نفسیاتی کیفیت کی بھی اصلاح ایمانی تناظر میں درکار ہے۔ -٢٠٢٠ میں کروناوائرس کے نتیجے میں پیدا ہونے والا عالمی منظرنامہ اس گفتگو کا پس منظر اورمحرّک ضرور ہے، موضوع نہیں۔ اس تحریر میں کچھ معروضات اور گزارشات ہیں اور کچھ سوالات :کچھ مصنف کے بارے میں سلمان آصف صدیقی تعلیمی نفسیات کے ماہر اور ایجوکیشنل ریسورس ڈیویلپمنٹ سینٹر (ERDC) کے بانی اور ڈائریکٹر ہیں۔ آپ 1995ء سے تعلیم کے شعبے میں اپنی خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔ آپ نے اس عرصے میں اساتذہ، والدین، علمائے کرام اور طلبا کے لیے بہت سے تربیتی کورسز اور سیمینار مختلف ممالک میں منعقد کیے، بچوں کے لیے درسی کتب تیار کیں اور فکری حلقے شروع کیے۔ آپ کی مشہور تصانیف " مسلمان جھوٹے خداؤں کے نرغے میں! " اور " طرزِ زندگی اپنے ایمانی تناظر میں " ہیں۔ سلمان آصف صدیقی کے لیکچرز اس یوٹیوب چینل پر دستیاب ہیں۔ www.youtube.com/ERDCpk سلمان آصف صدیقی کے زیرِنگرانی چلنے والے تربیتی کورسز کی تف

Book Details

LanguageUrdu

Tags

More in Islamic Books

Other titles in the same section

💬 Chat with us!