Free delivery on orders over Rs. 5,000 (Karachi only for now)Cash on Delivery — KarachiWhatsApp: 0313-2770017Mon–Sat, 9am–6pmFree delivery on orders over Rs. 5,000 (Karachi only for now)Cash on Delivery — KarachiWhatsApp: 0313-2770017Mon–Sat, 9am–6pm
Hamd-o-Sana | حمد و ثنا

Hamd-o-Sana | حمد و ثنا

Free Delivery on orders over Rs. 5,000 (KARACHI ONLY FOR NOW)
Delivery Rs. 350 in Karachi · Rs. 500 other cities
Cash on Delivery in Karachi · other cities pay before dispatch
Delivery in 1–7 business days
Selected version: Original · New
Rs. 300
Share this book:

Description

حمد و ثنا اَلۡحَمۡدُ لِلّٰهِ حَمۡدًا کَثِیرًاطَیِّبًامُبَارَکًافِیہِ،وَالصَّلَاۃُ وَالسَّلَامُ عَلٰی سَیِّدِنَاوَنَبِیِّنَا مُحَمَّدٍ-عَلَیہِ أَفۡضَلُ الصَّلَاۃِ وَأَتِمُّ التَّسۡلِیمَ،وَ بَعدَ اللہ تعالیٰ کی حمد و ثنا کرنا نہ صرف عبادت ہے بلکہ بندے کا اپنے رب سے محبت کا اظہار بھی ہے۔ جب انسان اللہ رب العالمین کے احسانات کو محسوس کرتا ہے تو اس کا دل شکر سے لبریز ہو جاتاہے اور بے ساختہ اس کی زبان سے الحمد للہ کی پکا ر جا ری ہو جاتی ہے۔ الھدی پبلی کیشنز نے کتاب “حمدو ثنا” میں مختلف مصادر سے حمدیہ کلمات کو جمع کیا ہے ۔ ڈاکٹر فرحت ہاشمی صاحبہ نے اپنے دروس کی ابتدا میں ان کلمات کو بیان کیا ہے۔ ان کو جمع کرنے کا مقصد یہ ہے کہ دیگر لوگ بھی ان خوب صورت الفاظ کے ساتھ اللہ تعالیٰ کی حمد و ثنا بیان کر سکیں۔ اللہ عزوجل سے دعا ہے کہ و ہ ہمیں اپنی عظمت و جلال کے مطابق حمد و ثناکرنے کی توفیق عطا فرمائے اور اس کوشش کو اپنی بارگاہ میں شرف قبولیت عطا فرمائے۔ آمین 44 Pages | Softcover | 14 x 22 x 0.3 cm

Book Details

LanguageUrdu

More in Nahw & Sarf

Other titles in the same section

💬 Chat with us!