
Gaba Educational Books
Gaba Sindhi KhushKhati 5
Free Delivery on orders over Rs. 5,000 (KARACHI ONLY FOR NOW)
Delivery Rs. 350 in Karachi · Rs. 500 other cities
Cash on Delivery in Karachi · other cities pay before dispatch
Delivery in 1–7 business days
Selected version: Original · New
Rs. 150
Description
صوبہٗ سندھ کے اسکولوں میں سندھی زبان جماعت سوم سے جماعت نہم تک لازمی مضمون کی حیثیت سے پڑھائی جاتی ہے۔ چناچہ ضروری ہے کہ بچّے ابتدا ہی سے سندھی رسم الخط سے آشنا ہو جائیں اور سندھی خوشخط لکھنا بھی سیکھ لیں۔ یہ قاعدے طلبہ کی ان ضروریات کو پورا کرتے ہیں۔ مختصر الفاظ پر مشتمل ان قاعدوں کی مدد سے طلبہ آسان سندھی رسم الخط سے آگاہی حاصل کر لیتے ہیں۔ ISBN : 978-969-509-178-4 No. of Pages: 24
Book Details
PublisherGaba Educational Books
































