Free delivery on orders over Rs. 5,000 (Karachi only for now)Cash on Delivery — KarachiWhatsApp: 0313-2770017Mon–Sat, 9am–6pmFree delivery on orders over Rs. 5,000 (Karachi only for now)Cash on Delivery — KarachiWhatsApp: 0313-2770017Mon–Sat, 9am–6pm
Asli Dushman Insaaniat Shaytaan ke Narghay mein | اصلی دشمن ۔ انسانیت شیطان کے نرغے میں
Fazlee Books

Asli Dushman Insaaniat Shaytaan ke Narghay mein | اصلی دشمن ۔ انسانیت شیطان کے نرغے میں

Naima SohaibFazlee BooksHardback
Free Delivery on orders over Rs. 5,000 (KARACHI ONLY FOR NOW)
Delivery Rs. 350 in Karachi · Rs. 500 other cities
Cash on Delivery in Karachi · other cities pay before dispatch
Delivery in 1–7 business days
Selected version: Original · New
Rs. 1,380
Share this book:

Description

قرآن کریم کے نزول اور نبی کریم ﷺ کی بعثت کے بنیادی مقاصد میں تزکیہ نفس بھی شامل ہے۔ نفس کے تزکیے کے سفر میں جتنا اپنے نفس کی آگہی ضروری ہے اتنا ہی یہ بھی ضروری ہے کہ اپنے دشمن کو پہچانا جائے۔ یہی وجہ ہے کہ قرآن کریم میں بار بار اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے ہمیں ہمارے اصلی دشمن شیطان سے خبردار کیا ہے۔ شیطان ایک ایسی مخلوق ہے جسے ہم دیکھ نہیں سکتے، نہ ہی اس کی کارروائیوں کا براہ راست مشاہدہ کر سکتے ہیں ۔ یہی بات اس کی خطرناکی میں اضافہ کرتی ہے۔ وہ خاموشی سے وار کر کےچلا جاتا ہے، چھپ جاتا ہے ، دوبارہ وار کرتا ہے ،اور پھر وسوسہ ڈال کر غائب ہو جاتا ہے۔ اگر ہم غافل ہوں تو بہت آسانی سے اس کے جال میں پھنس سکتے ہیں۔ اس لیے ہر وہ شخص جو اپنی اصلاح کے لیے فکر مند ہو اسے چاہیے کہ شیطان کے حملوں سے خبردار رہے اور اس کے طریقہ واردات کو سمجھنے کی کوشش کرے۔ یہ کتاب ان تمام حربوں کا احاطہ کرنے کی ایک کوشش ہے جو شیطان انسان کو صراط مستقیم سے اغواء کرنے کے لیے اختیار کرتا ہے۔ یہ قاری کومجبور کرتی ہے کہ وہ سوچے کہ اس پر شیطان کا کون سا حربہ کامیاب ہو تا ہے۔ یہ مسئلے کی نشاندہی کرنے کے ساتھ اس کا حل بھی بتاتی ہے۔ اس کتاب کا مطالعہ یوں توہر عمر کے لوگوں کے لیے مفید ہو گا لیکن بالخصوص نوجوانوں کے لیے اس کا پڑھنا ضروری ہے جوتیزی سے بدلتی اس دنیا میں شیطان کے فتنوں کا اصل نشانہ ہیں ۔ Naima Sohaib Fazlee Books Number of 264 Hardcover

Book Details

LanguageUrdu
PublisherFazlee Books
AuthorNaima Sohaib
FormatHardback

Tags

More in Quran & Tafseer

Other titles in the same section

More by Naima Sohaib

Same author

💬 Chat with us!