Free delivery on orders over Rs. 5,000 (Karachi only for now)Cash on Delivery — KarachiWhatsApp: 0313-2770017Mon–Sat, 9am–6pmFree delivery on orders over Rs. 5,000 (Karachi only for now)Cash on Delivery — KarachiWhatsApp: 0313-2770017Mon–Sat, 9am–6pm
Ali Key Qissey | علی کے قصے
Flowers of Jannah

Ali Key Qissey | علی کے قصے

Aiman SajidFlowers of Jannah
Free Delivery on orders over Rs. 5,000 (KARACHI ONLY FOR NOW)
Delivery Rs. 350 in Karachi · Rs. 500 other cities
Cash on Delivery in Karachi · other cities pay before dispatch
Delivery in 1–7 business days
Selected version: Original · New
Rs. 740
Share this book:

Description

A beautifully written story full of surprises and excitement! For ages 7 and up, but can be read aloud to ages 4 and up. Aiman Sajid 18x23x0.5 cm 50 Softcover Flowers of Jannah علی کے قصے دراصل کچھ نٹ کھٹ کہانیاں ہیں۔ ایسی کہانیاں جن میں علی کچھ انوکھے تجربے کرتا نظر آتا ہے! ہر تجربہ شرارتی بھی ہے اور مزیدار بھی۔ آئیے تجربوں کے اس سفر میں علی کے ساتھ چلیں اور دیکھیں۔۔۔ یہ محلے میں چوریاں کون کر رہا ہے؟؟ علی کھو جاتا ہے تو کیا پاتا ہے؟ علی اور اس کے دوست شیطان کے تعاقب میں کہاں کہاں پہنچے؟ خوش مزاج حلوائی چچا کا دشمن آخر کون ہے؟ علی کی رمضان کے لیے بے تابیاں کیا رنگ لائیں اور دادا ابو کے بکرے نے علی کو کیا سبق سکھایا! ان کہانیوں کی ایک خاص بات یہ ہے کہ علی کی ہر کہانی کا اور اس کے ہر تجربے کا دین سے تعلق ہے۔ علی کے لیے دین محض نماز روزہ نہیں بلکہ طرزِ زندگی ہے۔ علی دین سے محبت کرنے والا، نئے مگر فائدہ مند تجربوں سے نہ گھبرانے والا، جرأت مند اور بہادر بچہ ہے۔ تو پھر آئیے چلتے ہیں ایک مزے دار سفر پر جس کا نام ہے علی کے قصے

Book Details

LanguageUrdu
PublisherFlowers of Jannah
AuthorAiman Sajid

Tags

More in Islamic Books

Other titles in the same section

More from Flowers of Jannah

Same publisher

💬 Chat with us!